Tuesday, 23 January 2018

سیف علی خان اپنی بیٹی سارہ کیلئے فلم بنانے کے خواہشمند

https://goo.gl/3T4mN3
ممبئی:(نیوزڈیسک) اداکار سیف علی خان نے اپنی بیٹی سارہ کے لیے فلم بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ اداکار سیف علی خان نے کہا ہے کہ وہ اپنی بیٹی سارہ کیلئے فلم بنانے کی خواہش رکھتے ہیں مگر اس فلم کیلئے وہ ہر چیز پرفیکٹ چاہتے ہیں۔ اس کے لئے کرن جوہر جیسے بہترین پروڈیوسر کی ضرورت ہوگی۔سارہ علی خان اداکار ایشان کھتر کے ساتھ فلم ”کیدارناتھ“ میں

مرکزی کردار ادا کررہی ہیں جو ان کی پہلی بالی ووڈ فلم ہے۔
Urdu Khabrain
Pakistan Showbiz News, Pakistani News, Showbiz Khabrain, Showbiz News, Showbiz Urdu News, Top Showbiz News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Showbiz News, شوبز

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...