Saturday, 27 January 2018

سائنس محمدؐ کا پتہ پوچھ رہی ہےبرطانیہ کے غیر مسلم سائنسدانوں نے جب سنتے رسول ؐ یعنی داڑھی پر تحقیق کی تو اُنہیں کیا حیرت انگیز بات پتا چلی جس پر وہ ۔۔۔۔۔

https://goo.gl/DPMzax
سائنس محمدﷺ کا پتا پوچھ رہی ہےبرطایناں کے غیر مسلم سائنسدانوں نے جب سنتے رسول ؐ یعنی داڑھی پر تحقیق کی تو اُنہیں کیا حیرت انگیز بات پتاچلی جس پر وہ بھی اسلام کی حقانیت پر گرویدہ ہو گئے مسلمانوں میں0041 سال سے داڑھی رکھنے کی خوبصورت روایت چلی آرہی ہے اور اب پہلی دفعہ جدید مغربی سائنسدانوں نے بھی اس کے بے شمار فوائد کو بھی

تسلیم کر لیا ہے برطانیاں میں ڈاکٹر مونٹیو دیگر سائنسدانوں نے انسانیت صحت پر داڑھی کے بے شمار مصبت اثرات دریافت کیے ہیں جن میں سے چند کا ذکر درجہ ذیل؟ نمبر 1 شیو کے دوران زخم آنے سے polykleitos barbie نامی بیماری پیدا ہو جاتی ہے جس سے ایکbacteria جلد میں انفیکشن پیدا کر دیتا ہے داڑھی رکھنے سے یہ مصیبت بھی قریب نہیں آتی؟ نمبر 2 داڑھی اور موچھوں کے بال گردو غبار اور پولن زورات کو اپنی طرف کھینچ کر ناک اور نظامِ تنفض سے جانے سے روکتے ہیں اور یوں الرجی سے طافظ مل جاتا ہے؟نمبر 3 چہرے کے گھنے بال جلد کو سورج کیultraviolet strong بچا کر جلد کے کینسر سے 09 سے59 فیصد تک تحفظ فراہم کرتے ہیں؟ نمبر 4 چہرے پر دھوپ اور ماحولیاتی اثرات کی وجہ سے جھوڑیاں پڑنے کا عمل شروع ہو جاتا ہےجبکہ داڑھی کی صورت میں جھوڑیوں کامثلا بہت ہی کم رہ جاتا ہے؟ نمبر 5 شیو کرنے سے بال جلد کے اندر تک کٹ سکتے ہیں اور جب یہ دوبارہ اُبھرتے ہیں تو ان میں سےکوئی بال اندر ہی بڑھ کر دانو اور کیل محاصوں کا سبب بن جاتا ہے داڑھی اس مسلے سے تحفظ فراہم کرتی ہے؟ نمبر 6

دماغ کی مشہور برطانوی ڈاکٹرڈوبورا وڈول کہتی ہیں داڑھی کے بال دمہ پیدا کرنے والے خطرناک جراسیموں سے پھیپڑوں کو بچاتے ہیں اور انسان کو دمہ جیسی موضی بیماری سے تحفظ مل جاتا ہے
Urdu Khabrain
Breaking Urdu News, India Urdu News, Islamic News, Latest Urdu News, Online Urdu News, Pakistan Urdu News, Religious News, Tamil Urdu News, Top Urdu News, World Urdu News, انگیز, انہیں, بات, تحقیق, تو, جب, حیرت, داڑھی, رسول, رہی, سائنس, سائنسدانوں, سنتے, غیر, محمد, مسلم, نے, پتا, پتہ, پر, پوچھ, کا, کی, کیا, کے, ہےبرطانیہ, یعنی

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...