Saturday, 27 January 2018

پیسوں کے فراڈ پر دل برداشتہ اداکارہ لیلیٰ کی خود کشی کی کوشش

https://goo.gl/o2nfNx
لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستانی معروف فلم سٹار اداکارہ لیلی کی سوشل میڈیا ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں لیلی نے پیسوں کے فراڈ پر دل برداشتہ ہو کر خود کشی کرنے کی کوشش کی ہے۔تفصیلات کے مطابق فلم سٹار لیلی نے پیسوں کے فراڈ پر اپنے اوپر پٹرول چھڑک کر اپنی زندگی کو ختم کرنے کی کوشش کی جس پر فورا سے کچھ لوگوں نے بھاگ کر لیلی کو

خودکشی کرنے سے بچا لیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ فلم سٹار لیلی کے ساتھ پیسوں کا فراڈ کیا گیا ہے جس پر انہوں نے آواز اٹھانا چاہی لیکن کسی نے بھی اس کی بات پر توجہ نہیں دی، لیلی نے آخر کار خود کشی کی کوشش کرنے کا فیصلہ کیا جسے لوگوں نے نا کام بنا دیا۔
Urdu Khabrain
Pakistan Showbiz News, Pakistani News, Showbiz Khabrain, Showbiz News, Showbiz Urdu News, Top Showbiz News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Showbiz News, شوبز

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...