Tuesday, 23 January 2018

امریکہ کی جانب سے کرکٹ چھوڑنے اور امریکن نیشنیلٹی کی آفر ملنے پر قومی ہیرو محمد عرفان نے کیا جواب دیا ؟ جان کر آپ بھی جھوم اٹھیں گے

https://goo.gl/EEJuVG
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے طویل قامت فاسٹ بائولر محمد عرفان امریکہ کو پسند آگئے ہیں۔ امریکہ نے انھیں اپنے ملک میں آکر کھیلنے اور شہریت دینےکی پیشکش کر ڈالی ہے۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی کرکٹ ٹیم کے لمبے تڑنگے فاسٹ بائولر محمد عرفان کو امریکہ کی جانب سےامریکی باسکٹ بال ٹیم کا حصہ

بننے اور اپنی شہریت دینے کی پیشکش کی گئی ہے۔ تاہم لیفٹ آرم فاسٹ بائولر نے اس پیشکش کو ٹھکراتے ہوئے کہا ہےکہ انھیں امریکہ جانے اور وہاں کی نیشنیلٹی لینے میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔ ان کا جینا اور مرنا پاکستان کےلئے ہے۔
Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...