https://goo.gl/cNSX1J
اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیراعظم نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان پر کسی بھی قسم کے ڈرون حملے کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی جانب سے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر کی دھمکیوں اور پاکستان پر ڈرون حملے کےخدشے کے حوالے سے ردعمل دیا گیا ہے۔ وزیراعظم کا کہنا
ہے کہ ہم اپنے سرحدوں کی حفاظت کے پابند ہیں۔پاکستان پر اگر کوئی ڈرون حملہ کیا جاتا ہے تو اسکے خلاف ایکشن لیں گے۔ امریکا کو بتایا ہے کہ افغانستان میں امن پاکستان سے زیادہ کوئی نہیں چاہتا۔ افغانستان میں امن کیلیے ہر ممکن کوشش کی ہے۔ افغانستان کے مسائل کا حل مذاکرات سے ہی ممکن ہے۔ جنگ سے افغانستان کے مسائل حل نہیں ہوں گے۔ نہ ہی پاکستان کیخلاف جارحیت مسائل کا حل ہوگی۔ پاکستان اپنی سرحدوں کا ہر حال میں بھرپور دفاع کرے گا۔
Urdu Khabrain
Breaking Pakistani News, Daily Pakistan News, Online Pakistani News, Pakistan latest News, Pakistan News, Pakistan Urdu News, Pakistani Khabrain, Top Pakistani News, Urdu Khabrain, Urdu News, پاکستان
Tuesday, 23 January 2018
امریکی ڈرون کیخلاف ایکشن ہوگا یا نہیں؟حکومت نے عوام کی خواہشات کے مطابق فیصلہ سنا دیا
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment