https://goo.gl/AGD24h
قصور(نیوزڈیسک) زیادتی کے بعد قتل ہونے والی 7 سالہ بچی زینب کو مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق قصور میں درندگی کا نشانہ بننے والی ننھی زینب کو مقامی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔ تدفین کے موقع پر بچی کے اہل خانہ سمیت بڑی تعداد میں افراد نے شرکت کی، تاہم اس موقع پر ہر آنکھ اشکبار نظر آئی۔ واضح رہے قصور
میں 7 سالہ معصوم بچی زینب کو 4روز قبل اس وقت اغوائکیاگیاجب بچی قرآن پاک کاسپارہ پڑھنے کیلئے مدرسے جارہی تھی۔تاہم بچی چارورزتک لاپتا رہی۔بعدازاں درندہ صفت ملزمان نے بچی کی لاش کوکوڑے میں پھینک دی۔واقعہ کے وقت بچی کے والدین عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب میں تھے۔بچی کے والد نے اسلام آبادایئرپورٹ پرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیف جسٹس سپریم کورٹ اورآرمی چیف سے اپیل کی کہ انصاف فراہم کیاجائے۔بعدازاں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور چیف جسٹس آ ف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی جانب سے اس علمناک واقعے کا نوٹس لیا گیا۔ آرمی چیف نے ملزمان کو دردناک سزا دینے اور لواحقین کو جلد انصاف دلانے کی ہدایت کی، جبکہ کے سپریم کورٹ کے جسٹس نے اس واقع کی رپورٹ آئندہ 24 گھنٹوں میں پیش کرنے کا حکم دیا۔
Urdu Khabrain
Breaking Pakistani News, Daily Pakistan News, Online Pakistani News, Pakistan latest News, Pakistan News, Pakistan Urdu News, Pakistani Khabrain, Top Pakistani News, Urdu Khabrain, Urdu News, پاکستان
Thursday, 11 January 2018
معصوم بچی زینب کو آخری آرام گاہ میں دفنا دیا گیا
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment