Thursday, 25 January 2018

”اللہ کرے گرفتارشخص وہ نہ ہو “زینب کے قاتل کی گرفتاری کے بعد اداکارہ عائشہ عمر بھی میدان میں آگئیں،ایسا موقف اپنا لیا کہ حکومت کے ہوش اڑ جائیں گے

https://goo.gl/xpdNUX
کراچی (ویب ڈیسک )پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائشہ عمرنے کہاہے کہ معصوم زینب کے قاتل کی گرفتاری اچھی خبر ہے لیکن اللہ سے دعا کرتی ہوں کہ یہ کوئی معصوم شخص نہ ہو ۔ان کا کہنا تھا کہ زینب قتل کیس کے معاملے میں پنجاب پولیس پر جتنا دباؤ ڈالا گیا ،ایسا نہ ہوکہ لوگوں کا منہ بند کرانے کے لیے کسی معصوم شخص کو گرفتار کر

لیا گیا ہے ،میری دعا ہے کہ گرفتار شخص قاتل ہی ہو ۔نجی نیوز چینل سما نیوز کرتے ہوئے عائشہ عمر نے کہا کہ زینب کے قاتل کو سر عام پھانسی دینے سے پہلے اسے بد ترین تشدد کا نشانہ بنا یا جا نا چاہیے ،قاتل کو معمول کی سزا نہیں بلکہ بہت زیادہ سزا ملنی چاہیے ۔انہوں نے کہا کہ ایک بچی نے اپنی جان قربان کر کے ہماری آنکھیں کھول دی ہیں ، اب دیگر بچیوں کو بھی انصاف ملنا چاہیے ۔


Urdu Khabrain
Pakistan Showbiz News, Pakistani News, Showbiz Khabrain, Showbiz News, Showbiz Urdu News, Top Showbiz News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Showbiz News, شوبز

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...