https://goo.gl/gg4Axk
دو فروری کو تین پاکستانی فلمیں سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی جا رہی ہیں خاص بات یہ ہے کہ تینوں فلموں کے موضوعات الگ الگ ہیں۔
ہر طبقہ فکر کے لیئے تفریح انیمیٹڈ مووی ، دوسری ہارر سسپنس مووی اور تیسری رومانس کامیڈی۔
پاکستانی اینیمٹڈ فلم اللہ یار اینڈ دی لیجنڈ آف مارخور جس کی کہانی پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں رہنے والے ایک بچے اللہ یار کی ہے۔ جو ایڈونچر سے بھرپور سفر کے لئے نکلتا ہے۔ اسی سفر کے دوران اس کی دوستی ہو جاتی ہے پاکستان کے قومیجانور ماخور اور قومی پرندے چکور سے۔
خوف، ڈر اور سسپنس سے بھرپور نئی آنے والی پاکستانی ہارر فلم پری۔ جو کہانی ہے ایوبیہ کے ایک گھر میں بسنے والوں کی۔ فلم میں قوی خان، رشید ناز، سلیم معراج، ازبک دانیال خوشی ماہین اور جیند اختر نے اداکاری کے جوہر دیکھائے۔
رومانس ،کامیڈی اور رشتوں کے تانے بانوں کی کہانی ہے نئی آنے والی فلم مان جاو نا کی جس میں ایرانی ماڈل ایلناز نوروزی، عدیل چودھری، غنی علی سمیت دیگر نے اداکاری کےجوہر دکھائے ہیں۔
Urdu Khabrain
Pakistan Showbiz News, Pakistani News, Showbiz Khabrain, Showbiz News, Showbiz Urdu News, Top Showbiz News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Showbiz News, شوبز
Thursday, 25 January 2018
دو فروری کو ہونے جا رہی ہیں 3 پاکستانی فلمیں نمائش کے لئے پیش
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment