Friday, 26 January 2018

عمران ہاشمی کے بھارت سمیت پوری دنیا میں مداح ہیں

https://goo.gl/3FevfU
لاہور (نیوز ڈیسک ) بالی ووڈ اداکار عمران ہاشمی کے بھارت سمیت پوری دنیا میں مداح ہیں اور انکی فلمیں بھی بہت پسند کی جاتی ہیںتاہم سیالکوٹ میں ایک ایسا نوجوان سامنے آیاہے جسکی شکل ہو بہو عمران ہاشمی سے ملتی ہے اسکا نام ’’مزدک جان‘‘ ہے ۔مزدک جان کا کہناتھا مجھے اس وقت بہت اچھا لگتاہے جب لوگ مجھ سے بات کرنے اور سیلفیاں بنانے کی کوشش کرتے ہیں ،میں سٹار نہ ہوتے ہوئے بھی سٹار بن گیاہوں جسکی مجھے بہت خوشی ہے ۔
Urdu Khabrain
Pakistan Showbiz News, Pakistani News, Showbiz Khabrain, Showbiz News, Showbiz Urdu News, Top Showbiz News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Showbiz News, شوبز

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...