Friday, 26 January 2018

دوسرا ٹی ٹونٹی ، پاکستان نے نیوزی لینڈ کے 6بلے باز پوویلین بھیج دیئے

https://goo.gl/eiUihH
آکلینڈ(ویب ڈیسک) پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 49 رنز سے شکست دے دی محمد عامر کی دھواں دار بائولنگ نے نیوزی لینڈ کے پرخچے اُڑا دیئےعامر نے 7 وکٹیں لی نیوزی لینڈ کیخلاف، دوسرے ٹی ٹونٹی میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کے بلے باز پوویلین بھیج دیئے ۔ آکلینڈ میں  کھیلے جارہے میچ میں نیوزی لینڈ نے 202رنز کے ہدف کے تعاقب میں اننگز کاآغاز

کیا تو کولن منرو محض 1رن بنا کر محمد عا مر کی گیند پر ایل بی ڈبلیوہوگئے ، کپتان کین ولیمسن کو کھاتہ کھولنے کابھی موقع نہ ملا ، و ہ رومان رئیس کا شکار بنے،نمبر4پر بیٹنگ کیلئے آنے والے ٹام بروس ابھی صرف 11رنز ہی بنا سکے تھے جب انہیں حارث سہیل نے نان سٹرائیکر اینڈ پر رن آؤٹ کردیا ، اوپنر مارٹن گپٹل آج بجھے بجھے نظر آئے اور 27گیندوں پر 26رنز بنا کر شاداب خان کا شکار بنے ۔ گلین فلپس کو فہیم اشرف نے پوویلین چلتا کیا جبکہ چوتھے ون ڈے میچ میں شاندار بیٹنگ کرنے والے گرینڈ ہوم کو شاداب خان نے سٹمپ آؤٹ کروایا ۔
Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...