https://goo.gl/vqHLnK
نیویارک: امریکا میں برفانی طوفان نے تباہی مچادی ہے، ہزاروں پروازیں منسوخ کر دی گئیں نطام زندگی درہم برہم ہو کر رہ گیا۔
امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق نیو انگلینڈ سمیت کئی ریاستیں شدید برفانی طوفان کی لپیٹ میں ہیں اور ان دنوں 18 انچ فی گھنٹہ برفباری ہو رہی ہے جس کے باعث زمینی اور ہوائی ٹرانسپورٹ کا نظام معطل ہو کر رہ گیا ہے ، ہزاروں پر وازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔
نیوانگلینڈکےمشرقی حصےمیں برف باری سےپورےعلاقے نے برف کی چادر اوڑھ لی۔”برفانی بم“ طوفانوں اوربارشوں سے کہیں خطرناک ثابت ہوا۔
شدید سردی کی ایک لہرہر طرف پھیلی ہوئی ہے۔اسکول کالج تمام تعلیمی ادارے بند کر دئیے ہیں۔
پولیس کی جانب سے کار سواروں کو گھروں سے نکلتے وقت احتیاط کرنے کی ہدایت دی گئی۔
Urdu Khabrain
News, Pakistan World News, Pakistani News, Samaa, Top World News, Urdu, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral World News, World Khabrain, World News, World Urdu News, ادارے, امریکا, انٹرنیشنل, برفانی, بند, طوفانمتعدد, منسوختعلیمی, میں, پروازیں
Sunday, 21 January 2018
امریکا میں برفانی طوفان؛متعدد پروازیں منسوخ،تعلیمی ادارے بند
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment