https://goo.gl/eWQVvu
نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف تین میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لئے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔
پاکستان کو ون ڈے سیریز میں شکست دینے کے بعد نیوزی لینڈ نے ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان کردیا جب کہ سیریز کا آغاز 22 جنوری سے ہوگا۔
نیوزی لینڈ کے اسکواڈ میں چند کھلاڑی ایک یا دو میچز کے لئے بھی دستیاب ہوں گے، اسکواڈ میں کپتان کین ولیمسن، مارٹن گپٹل، کولن منرو، گلین فلپس، روس ٹیلر، مچل سینٹنر، ٹرینٹ بولٹ، ٹام بروس، کولن دی گرینڈ ہوم، لوکی فرگوسن، ایش سودھی، ٹم ساؤتھی، بین ویلر اور انارو کچن، شامل ہیں۔
ٹم ساؤتھی پہلے اور تیسرے جب کہ راس ٹیلر پہلے ٹی 20 میچ کے لئے دستیاب ہوں گے، فاسٹ بولر ٹرینٹ بولٹ کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کے لئے آرام دیا گیا ہے اور وہ دوسرے اور تیسرے میچ کے لئے دستیاب ہوں گے۔
بلے باز روس ٹیلر صرف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ٹیم کا حصہ ہوں گے اور ٹم ساؤتھی پہلے اور تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے لئے دستیاب ہوں گے۔
Urdu Khabrain
Monday, 22 January 2018
پاکستان کیخلاف نیوزی لینڈ کے ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment