https://goo.gl/HYi6ko
2015 میں منظر عام پر آنے والی انجکشن کے خوف سے چیختی ایک چھوٹی بچی کی ویڈیو تو اکثر لوگوں نے دیکھ ہی رکھی ہوگی لیکن اب یہ بچی کیسی ہے اور کیا اب بھی انجکشن سے اتنی ہی خوفزدہ ہے؟ یہ نئی ویڈیو دیکھ کر یقینا آپ بھی کہیں گے کہ بچپن کا بیٹھا ہوا ڈر انسان کے ذہن سے پوری زندگی زائل نہیں ہوتا۔
اس چھوٹی بچی کا نام مشیل گوئٹزے ہے اور یہ امریکی ریاست الینوائے کے علاقے بیرنگٹن میں رہتی ہے۔ جب اس کی پہلی ویڈیو منظر عام پر آئی تو اس کی عمر 11 سال تھی لیکن آج یہ 14 سال کی ہو چکی ہے۔ ایک انٹرویو میں مشیل گوئٹزے نے بتایا کہ اسے اور اس کے بھائی کو زکام ہوا تھا جس کی وجہ سے اسے انجکشن لگوانا پڑا تھا ، اس کے بھائی نے تو خاموشی سے انجکشن لگوالیا لیکن اس کی باری آئی تو اس نے خوب ہنگامہ مچایا، اسی ہنگامے کے دوران اس کی بہن نے ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر پوسٹ کردی تھی۔ اب 2 سال سے زائد کا عرصہ گزرنے کے بعد ایک بار پھر مشیل زکام ہی کی وجہ سے ڈاکٹر کے پاس گئی اور ایک بار پھر اس کا رد عمل کچھ زیادہ مختلف نہیں تھا۔ وہی چیخ و پکار اور خوف و دہشت ڈاکٹر اور اس کے اہلخانہ کو ایک بار پھر تفریح فراہم کرتے رہے۔
Urdu Khabrain
Interesting Khabrain, Interesting News, Interesting Urdu News, Pakistan Interesting News, Pakistani News, Urdu Khabrain, Urdu News, UrduOfficialcom, Viral Interesting News, World Interesting News, آنکھیں, آپ, اب, اتنا, اس, انجکشن, اور, بچی, بڑی, بھول, بھی, تو, جائیں, جھپکنا, خوف, دکھتی, دیکھ, رکھی, سے, عجیب و غریب, نئی, نے, ویڈیو, ٹیکے, چیختی, ڈرتی, کر, کی, کیا, کیسی, کے, گے, ہوکر, ہوگی, ہی, ہے, یہ
Sunday, 7 January 2018
آپ نے انجکشن کے خوف سے چیختی اس بچی کی ویڈیو تو دیکھ رکھی ہوگی، اب یہ بڑی ہوکر کیسی دکھتی ہے اور کیا اب بھی ٹیکے سے اتنا ہی ڈرتی ہے؟ نئی ویڈیو دیکھ کر آپ بھی آنکھیں جھپکنا بھول جائیں گے
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment