Monday, 22 January 2018

ہالی ووڈ فلم ’’ایونجرز۔انفنیٹی وار‘‘ کانیا ٹریلر جاری

https://goo.gl/9Cw5p9

ایونجرزایک بار پھر بڑی اسکرینز پر تہلکہ مچانے کیلیے تیار ہیں رابرٹ ڈاونی جونیئر، کرس ایوانز اوراسکارلٹ جانسن کی سپر ہیرو ایکشن فلم “ایونجرز۔انفیٹی وار”کانیا ٹریلر جاری کر دیا گیا جبکہ فلم 4 مئی کو ریلیز ہو گی۔



2012ء کی دی ایونجرز اور2015کی دی ایج آف الٹرون کے اس پریکوئل کی ہدایتکاری انتھونی روسو اورجوئے روسو نے مشترکہ طور پر دی ہے جس میں رابرٹ ڈاونی جونیئر، کرس ایوانز، کرس ہیمسورتھ، مارک رفالو، جیریمی رینر، سیموئلاسکارلٹ جانسن، الزبتھ اولسن اور آرون ٹیلر جانسن مارول کامکس پروڈکشنز کی سابقہ فلموں کے کرداروں میں موجود ہیں۔


Urdu Khabrain
Pakistan Showbiz News, Pakistani News, Showbiz Khabrain, Showbiz News, Showbiz Urdu News, Top Showbiz News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Showbiz News, شوبز

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...