https://goo.gl/embc64
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قدرت کی جانب سے سردیوں کا بہترین تحفہ چقندر جو نہ صرف سردیوں کے موسم میں جسم کے مدافعاتی نظام کو مضبوط بناتا ہے بلکہ اس میں حیاتین الف ، ب اور ج کیلشیم اور فولاد ہوتا ہے ۔چقندر کے پتے جو عموماََ ضائع کر دئیے جاتے ہیں حیاتین الف ( اے ) حیاتن ج (سی) اور فولاد سے بھرپور ہوتے ہیں۔ چقندر کے کھانے سے جسم میں خون کے سرخ خلیاتمیں اضافہ ہوتا ہے بلڈ کینسر کے مریض کو علاج کے ساتھ ایک چقندر روزانہ کھلانے سے بے پناہ فائدہ پہنچتا ہے۔ کیونکہ اس میں سرطان دورکرنے والاجو ہر لائکو پین خوب ہوتا ہے۔ چقندر کا رس ایک پیالی دن میں تین مرتبہ پینے سے گردے اور مثانے کی پتھری بھی نکل سکتی ہے ۔ اس سے گردے اور مثانے کا ورم بھی دور ہو جاتا ہے ۔چقندر کا رس یرقان میں بھی نہایت مفید ہے ۔
Urdu Khabrain
Health Khabrain, Health News, Health Urdu News, Pakistan Health News, Pakistani News, Top Health News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Health News, صحت
Saturday, 20 January 2018
سردیوں میں چقندر کے ایسے فائدے کے آپ حیران رہ جائیں قدرت نے کن کن خطرناک بیماریوں کاعلاج اس میں رکھ دیا ہے
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment