https://goo.gl/pSmrTF
اسرائیلی وزیر اعظم نےتن یاہو کی آمد کے موقع پر تاج محل پر موجود سیاحوں کو باہر نکال دیا گیا۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے نیتن یاہو کا استقبال کیا۔ وزیر اعظم اپنی اہلیہ سارا کے ہمراہ تاج محل دیکھنے کیلئے پہنچے۔تاج محل میں سخت سکیورٹی انتظامات کئے گئے تھے۔ایئرپورٹ سے تاج محل تک کا علاقہ لوگوں سے خالی کرالیا گیا۔ تاج محل دیکھنے کیلئے آنیوالے سیاحوں کو زبردستی باہر نکال دیا گیا۔ تاج محل میں ڈیانا سیٹ پر بیٹھ کر نتن یاہو نے اہلیہ سارا یاہو کے ساتھ تصویربنوائی۔یاد رہے کہ یہ سیٹ برطانیہ کی شہزادی لیڈی ڈیانا سے موسوم ہے۔
Urdu Khabrain
Breaking Urdu News, India Urdu News, Latest Urdu News, Online Urdu News, Pakistan Urdu News, Tamil Urdu News, Top Urdu News, World Urdu News, آمد, اسرائیلی, تاج, سیاحوں, محل, وزیراعظم, کی
Saturday, 20 January 2018
اسرائیلی وزیراعظم کی تاج محل آمد، سیاحوں
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment