https://goo.gl/tqdwMb
ممبئی (نیوزڈیسک)پر کشش 52 کنوارے سلمان خان کا کہنا ہے کہ کیسز ختم ہوں گے تو شادی کا سوچوں گا۔۔ سلمان خان نے ٹی وی شومیں اپنا موقف بیان کیا اور کہا کہ اس وقت مجھ پرعدالت میں دوکیسز چل رہے ہیں۔اگر میں نے ابھی شادی کرلی اورخدانخواستہ مجھے سزا ہوگئی تو کیا یہ میری بیوی کے ساتھ صحیح ہوگا۔کیا یہ ٹھیک ہوگا کہ وہ مجھ سے جیل میں
ملنے آئے لہٰذا میرا جیل جانا میری بیوی اور پھربچے اورآنے والی زندگی کے لئے بالکل بھی ٹھیک نہیں ہوگا اس لئے میں شادی نہیں کررہا تاہم جب یہ دونوں کیسز ختم ہوجائیں گے تو میں شادی کے بارے میں ضرور سوچوں گا اور سزا ہوگئی تو جیل سے آنے کے بعد سوچاجائے گا۔
Urdu Khabrain
Pakistan Showbiz News, Pakistani News, Showbiz Khabrain, Showbiz News, Showbiz Urdu News, Top Showbiz News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Showbiz News, شوبز
Saturday, 20 January 2018
کیسز ختم ہونگے توشادی کا سوچوں گا، سلمان خان
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment