https://goo.gl/ANrwGg
پاکستانی کرکٹر جو وقتًا فوقتاً کسی نہ کسی سکینڈل کی زد میں رہتے ہیں ایسے ہی پاکستانی کرکٹر عماد وسیم کا سکینڈل سامنے آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی کرکٹر عماد وسیم پر ایک افغان لڑکی نے الزام عائد کیا کہ کرکٹر عماد وسیم سے میری ملاقات رواں سال ہوئی جس میں انہوں نے لندن میں مجھے شادی کا پیغام دیا مگر گزشتہ ماہ سے عماد وسیم ان سے کوئی رابطہ نہیں کر رہے۔اس سلسلے میں جب نجی نیوز چینل نے عماد وسیم سے ان الزامات سے متعلق سوال کیا تو انہوں نے سختی سے ایسےکسی تعلق کی تردید کی اور کہا کہ اس جدید ٹیکنالوجی کے دور میں کسی کے ساتھ ایسی تصاویر بنانا ایڈوب فوٹوشاپ میں کوئی مشکل کام نہیں ہے۔ انہوں نے افغان لڑکی کے الزامات کو سختی سے مسترد کیا۔
Urdu Khabrain
Pakistan Sports News, Pakistani News, Sports Khabrain, Sports News, Sports Urdu News, Urdu Khabrain, Urdu News, UrduOfficialcom, Viral Sports News, World Sports News, آ, افغان, رہے, ساتھ, سکینڈل, شرمناک, لندن, لڑکی, مشہور, منظرعام, میں, پاکستانی, پر, کا, کرکٹر, کھلاتے, کھلاڑی, کھیل, کیا, کے, گل, گیا
Saturday, 20 January 2018
پاکستانی کھلاڑی افغان لڑکی کے ساتھ لندن میں کیا گل کھلاتے رہے؟ مشہور کرکٹر کا شرمناک سکینڈل منظرعام پر آ گیا
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment