Tuesday, 30 January 2018

کنول نعمان نے فنکاروں کے وظیفے کا مسئلہ وزیراعلیٰ تک پہنچا دیا

https://goo.gl/xdoBTs
رکن پنجاب اسمبلی اور سینئراداکارہ کنول نعمان مستحق فنکاروں کو ملنے والے ماہانہ وظیفہ کی رقم میں کمی کا مسئلہ وزیراعلیٰ تک پہنچادیا۔

اداکارہ کنول نعمان مستحق فنکاروں کو ملنے والے ماہانہ وظیفہ کی رقم میں کمی کا مسئلہ وزیراعلیٰ تک پہنچادیا تاہم اس سلسلے میں انھوں نے وزیراعلیٰ میاں شہباز شریف سے خصوصی ملاقات کی،

جس میں انھوں نے مستحق فنکاروں کے وظیفہ میں کمی کے حوالے سے تفصیلات سے آگاہ کیا۔

اس موقع پروزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ فنکاروں کے وظیفہ میں کمی کا مسئلہ میرے علم میں بالکل نہیں ہے۔ میں اس فی الفور نوٹس لوں گا۔

اس حوالے سے ’’ایکسپریس‘‘ سے گفتگوکرتے ہوئے کنول نعمان نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ کوجونہی اس کا بات علم ہوا کہ پہلے فنکاروںکو ساڑھے سات ہزارسے پچیس ہزار روپے ماہانہ وظیفہ دیا جاتا ہے ،

لیکن اب خدمت کارڈ کے تحت صرف پانچ ہزار روپے ادا کیے جائیں گے،

جس پرمستحق فنکارخاصے مایوس دکھائی دیتے ہیں۔ اسی اپیل کومیں نے وزیراعلیٰ تک پہنچایا ہے اورمجھے ان کی جانب سے خاصا مثبت رسپانس ملا ہے۔ اس لیے مجھے امید ہے کہ جلد ہی یہ مسئلہ حل ہوجائے
Urdu Khabrain
Pakistan Showbiz News, Pakistani News, Showbiz Khabrain, Showbiz News, Showbiz Urdu News, Top Showbiz News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Showbiz News, شوبز

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...