https://goo.gl/Pbdguc
ریاض (نیو زڈیسک )سعودی پبلک پراسیکیوٹر نے سعودی جیلوں میں قیدیوں کی تعداد کم کرنے کیلئے متعدد اقدامات کی منظوری دیدی۔ان کے بموجب نشہ آور اشیاء کے استعمال پر زیر حراست لئے جانے والے غیر ملکیوں کو رہا کرکے مملکت سے بیدخل کردیا جائیگا جبکہ 5برس سے جیلوں میں موجود سعودیوں اور ایسے غیر ملکی ملزمان کی حراست کو منسوخ
کردیا جائیگا جو نشہ آور اشیاء کے استعمال پر حراست میں لئے گئے تھے۔اس نئے قانون کے تحت مملکت کی جیلوں میں قید ہزاروں پاکستانی قیدیوں سمیت غیر ملکیوں میں کو فائدہ پہنچے کا امکان ہے ۔ تاہم ایسے قیدیوں کو فائدہ نہیں پہنچے گا جن پر منشیات کی اسمگلنگ وغیرہ کے الزامات نہ ہوں۔
Urdu Khabrain
Top World News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral World News, World Khabrain, World News, World Urdu News, انٹرنیشنل
Tuesday, 30 January 2018
سعودی عرب میں قید پاکستانیوں سے متعلق سعودی حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیا
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment