Saturday, 20 January 2018

جنوبی پنجاب میں اس دولہا کی شادی ، لیکن دلہن کی عمر کتنی ہے؟ جان کرآپ کی بھی حیرت کی انتہاءنہیں رہے گی کیونکہ ۔ ۔ ۔

https://goo.gl/2aXizv
وہاڑی ( نیوز ڈیسک) تھانہ لڈن کی حدود نواحی علا قہ کچی پکی کے قریب کھجی والا میں سات سالہ کمسن اور نا بالغ بچے کی نوجوان لڑکی کے ساتھ شادی کردی گئی ۔تفصیل کے مطابق قاسم سکنہ کھجی والا کے سات سالہ کمسن اور نا با لغ بیٹے وقاص کی شادی اپنی سولہ سال کزن کے ساتھ کھجی والا میں ہو ئی نا با لغ کمسن دولہا وقاص اور دلہن ایک ہی گاؤں کے رہائشی اور آ

پس میں کزن تھے ،ذرائع سے معلوم ہو اہے کہ شادی وٹہ سٹہ کے تحت کی گئی ہے اس غیر قانونی اور غیر شرعی شادی کو رکوانے کے لئے مقا می پولیس کو اطلاع کی گئی مگر پولیس بھی مبینہ طور پر مک مکاو¿ کرکے خاموش تماشائی کا کردار ادا کررہی ہے ۔چیئر پرسن سدھا ر ڈ ویلپمنٹ آ رگنا ئزیشن صا ئمہ بتول نے گفتگو کر تے ہوئے کہا کہ معصوم نا با لغ بچے کی شادی جا ہلانہ اورغیرقانونی اقدام ہے ایسی شادیاں کئی سنگین مسائل کی بنیا د بن کر معاشرے میں بگاڑ کا باعث بنتی ہیں ہم اس کی پر زور مذمت کر تے ہیں اور حکومت وقت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس طرح کے واقعات کی روک تھام کے لئے لڑکے لڑکی کی شادی کے لئے قانونی عمر کے قانون پر سختی سے عمل درآ مد کر وا یا جا ئے۔ضرور پڑھیں:’طالبان کے لیڈر ملا عمر کو 5 کروڑ روپے دئیے گئے تاکہ وہ کلبھوشن یادیو کو۔۔۔‘ وہ پاکستانی جس نے اپنے ہی ملک کے خلاف وہ بات کہہ دی کہ کوئی دشمن بھی نہیں سوچ سکتا تھا
Urdu Khabrain
Interesting Khabrain, Interesting News, Interesting Urdu News, Pakistan Interesting News, Pakistani News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Interesting News, World Interesting News, اس, انتہاءنہیں, بھی, جان, جنوبی, حیرت, دلہن, دولہا, رہے, شادی, عجیب و غریب, عمر, لیکن, میں, پنجاب, کتنی, کرآپ, کی, کیونکہ, گی, ہے

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...