Thursday, 25 January 2018

یو اے ای کے حکمران دبئی میں اچانک ایسے کام کیلئے نکل پڑے ، جان کر آپ یقین نہیں کرینگے

https://goo.gl/Cpu7Vi
دبئی (نیوز ڈیسک)متحدہ عرب امارات کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کو اچانک دبئی کی گلیوں میں دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے۔محمد بن راشد المکتوم جو کہ بغیر کسی پروٹوکول کے اپنے اچانک دوروں کی کی وجہ سے شہرت رکھتے ہیں کو دبئی کے رہائشی اپنے درمیان اس وقتدیکھ کر حیران رہ گئے جب شیخ محمد بن راشد اور ان کے ساتھ نائب

صدر،وزیراعظم اور حاکم دبئی شہر کی گلیوں میں ایک عام آدمی کی طرح شہر کا دورہ کررہے تھے۔خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق یو اے ای کے حکمران کی دبئی کے دورہ کی ایک ویڈیو بھی منظر عام پر آئی ہے جس میں شاپنگ کمپلیکس اور دبئی کی گلیوں میں دیکھے جاسکتے ہیں۔یاد رہے کہ اس سے قبل بھی شیخ راشد المکتوم اپنے اچانک دورہ کے موقع پر ایک سکول میں گئے تھے جہاں پر انہوں نے ان بچوں سے ملاقات کی جن کا سکول میں پہلا دن تھا۔
Urdu Khabrain
Top World News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral World News, World Khabrain, World News, World Urdu News, انٹرنیشنل

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...