Monday, 22 January 2018

کینیڈا نے ملازمتوں کے نئے مواقع فراہم کر نے کا اعلان کر دیا

https://goo.gl/yyjNVG
اوٹاوا(نیوز ڈیسک ) کینیڈا کے صوبے سسکیچوان نے ملازمتوں کے نئے مواقع فراہم کر نے کا اعلان کرتے ہوئے متعدد نئے شعبوں میں اسکل ورکر پروگرامز شامل کیے ہیں۔اطلاعات کے مطابق سسکیچوان امیگرینٹ پروگرام کے تحت اعلان کیا گیا ہے کہ اسکل امگریشن کے لیے شعبہ جات کی تعداد 35سی ایم ای سی کی جاری کردہ فہرست میں جو شعبہ جات شامل

کیے گئے ہیں ان میں لینڈ اسکیپ اسیشلسٹ، الیکٹرونک سروس ٹیکنیشن، انڈسٹریل میکینکس، میٹا کیوٹرز، مشینسٹ، کیبنٹ میکرز، انڈسٹریل مکینکس، ہیوی ڈیوٹی ایکیوپمنٹ مکینکس، آٹو موٹرزسروس ٹیکنیشن، ٹرک اینڈ بس میکینکس، موٹر وہیکل ریپئرنگ کرنے والے ، ویلڈر، مینیجر ان نیوٹرل ، مینیجر ان اگریکلچر،سول انجینئرنگ، مکینیکل انجینئرز، الیکٹرکل انجینئرز، انڈسٹریل انجینئرز، کمپیوٹر انجینئرز، آرکیٹکٹ، لینڈ سرویور، سافٹ ویئر انجینئرز ، ویب ڈیزائنر، سائیکولوجسٹ، سوشل ورکرز، ارلی چائلڈ ایجوکیشن اسسٹنٹ، میڈیکل لیبارٹری، ٹیکنولوجسٹ، میڈیکل سونوگرافر، مینیجر ان سوشل کمیونٹی، جیو لاجیکل اینڈ منرل ٹیکنیشن، بائیولوجسٹ، زراعت سے متعلقہ افراد، کیلئے مواقع موجود ہیں۔امیگریشن ترجمان کے مطابق سال 2018 کے لیے 2600 افراد کو سسکچوان میں ملازمت کے مواقع فراہم کیے جائیں گے جن کے دوخواست فارم وقفے وقفے سے جاری کیے جائیں گے۔ کر دی گئی ہے۔
Urdu Khabrain
Top World News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral World News, World Khabrain, World News, World Urdu News, انٹرنیشنل

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...