https://goo.gl/W8SVea
ممبئی ( نیوز ڈیسک ) بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ کاجول بہت جلد اپنے شوہر اجے دیوگن کی پروڈکشن میں بننے والی فلم ’’ایلا‘‘ کی شوٹنگ کاآغاز کریں گی، فلم میں وہ پہلی بار ایک گلوکارہ کے روپ میں نظر آئیں گی۔ ’’وی آئی پی 2‘‘ سے قبل کاجول طویل عرصےبعد بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے ساتھ فلم’’دل والے‘‘میں نظر آئی تھیں۔شاہ رخ خان کے ساتھ کام
کرنے کے حوالے سے ایک انٹرویو کے دوران کاجول کا کہنا تھا کہ شاہ رخ کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ ہمیشہ اچھا ہوتا ہے وہ بہت اچھے انسان ہیں۔ شاہ رخ خان کےساتھ کام کرنے میں اس لیے بھی مزہ آتا ہے کیو نکہ وہ اپنے کردار میں 300 فیصد ڈوب کر اداکاری کرتے ہیں۔
Urdu Khabrain
Pakistan Showbiz News, Pakistani News, Showbiz Khabrain, Showbiz News, Showbiz Urdu News, Top Showbiz News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Showbiz News, شوبز
Monday, 22 January 2018
کاجول اداکاری کے بعد اب کیا کرنے جا رہی ہ؟ مداحوں کیلئے زبردست خبر آگئی
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment