Monday, 22 January 2018

واٹس ایپ استعمال کرنیوالوں ہوشیار باش،ڈیٹا چوری ہونے کا انکشاف

https://goo.gl/J4dYA2

آئی ٹی ماہرین نے اب اسمارٹ فون میں استعمال ہونے والی پیغام رسانی کی ایب واٹس ایپ کے ڈیٹا چوری ہونے کا خدشات ظاہر کیا ہے۔ غیر ملکی خبرر ساں ایجنسی کی جانب سے جاری رپورٹس کے مطابق واٹس ایپ استعمال کرنے والے صارفین کو احیتاطی تدابیر اپنانے کیلئے کہا گیا ہے۔ ماہرین کے مطابق واٹس اپ میں وائرس کے ذریعے خرابی آنے کا خدشہ ہے۔



ماہرین کے مطابق "اسکائی گو فری" نامی سافٹ وائرس اپ کی انتہائی بھروسے کی معلومات جیسے کے آپ کی تصاویر، ویڈیو، فون نمبرز اور پاس ورڈس کو بڑی آسانی سے چرالے گا۔ آئی ٹی ماہرین کا کہنا ہے کہ اٹلی سے شروع ہونے والے اس وائرس کا شکار افراد اپنا ڈیٹا کھو سکتے ہیں۔ "اسکائی گو فری" نامی وائرس تین سال قبل منظر عام پر آیا تھا، جس کے بعد سے یہ وائرس روز بروز طاقتور ہوتا جارہا ہے


Urdu Khabrain
Pakistan Sci-Tech News, Pakistani News, Sci-Tech Khabrain, Sci-Tech News, Sci-Tech Urdu News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Sci-Tech News, سائنس و ٹیکنالوجی

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...