https://goo.gl/dSFkdK
وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ انہوں نے یہ فیصلہ آج اسمبلی میں آنے والی وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثنااللہ زہری کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے بعد کی۔ وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی آئندہ 24 گھنٹوں میں اپنا استعفیٰ وزیراعلیٰ بلوچستان کو پیش کریں گے۔ انہوں نے یہ اقدام 14 اراکین اسمبلی کی جانب سے عدم اعتماد کی تحریک لانے کے بعد کیا ہے۔
اس سے قبل بلوچستان اسمبلی کے اراکین نے وزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف عدم اعتماد جمع کرائی تھی۔ یہ تحریک بلوچستان اسمبلی کے 14 اراکین کی جانب سے جمع کرائی گئی تھی۔ تحریک عدم اعتماد رکن اسمبلی عبدالقدوس بزنجو اور سید آغا رضا کی جانب سے جمع کرائی گئی جس پر 14 اراکین اسمبلی کے دستخط ہیں۔ عدم اعتماد کی تحریک پر رکن اسمبلی میر قدوس بزنجو، میر کریم نوشیروانی، آغا رضا، میر خالد لانگو، نوابزادہ طارق مگسی، ڈاکٹر رقیہ سعید ہاشمی، محمد اختر مگسی، زمرد خان اچکزئی، حسین بانو، شاہدہ رؤف، خلیل الرحمان، عبدالمالک کاکٹر اور امان اللہ نوتیزئی شامل ہیں۔
Urdu Khabrain
Breaking Pakistani News, Daily Pakistan News, Online Pakistani News, Pakistan latest News, Pakistan News, Pakistan Urdu News, Pakistani Khabrain, Top Pakistani News, بلوچستان, داخلہ, فیصلہ, مستعفی, وزیر, پاکستان, کا, ہونے
Wednesday, 3 January 2018
وزیر داخلہ بلوچستان کا مستعفی ہونے کا فیصلہ
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment