Wednesday, 3 January 2018

قصور: حق مہر کا تنازعہ، بیٹی کا نکاح بھتیجے سے کردیا، دُولہا خالی ہاتھ واپس

https://goo.gl/YsE62Y
الہ آباد میں حق مہر کے تنازعہ پر دلہن کے والد نے بیٹی کا نکاح اپنے بھتیجے سے کر دیا، دلہا خالی ہاتھ واپس چلا گیا. شیخ لیاقت علی اپنے بیٹے کی برأت لیکر شوکت علی کی بیٹی بیانے آیا تو حق مہر پر دونوں گھروں میں جھگڑا ہوگیا

جس پر شوکت علی نے اپنی بیٹی کا نکاح شیخ لیاقت علی کے بیٹے کرنے کی بجائے اپنے بھتیجے سے کر دیا جس پر دونوں گھروں میں تصادم ہوگیا تاہم پولیس تھانہ الہ آباد نے موقع پر پہنچ کر بیچ بچائو کرادیا اور شیخ لیاقت علی خالی ہاتھ برأت لیکر واپس چلا گیا.
Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...