https://goo.gl/Wbr9wK
نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی کرکٹ ٹیم کے سٹار بلے باز ویرات کوہلی اپنی جاندار بلے باز ی کی وجہ سے نہ صرف بھارت بلکہ دنیا بھر کر کے کروڑوں شائقین کرکٹ کی دلوں کے دھڑکن ہیں۔ کوہلی جب بلا لہراتے ہوئے میدان میں آتے ہیں جو مخالف ٹیم اپنے مد مقابل گیارہ کھلاڑیوں کو چھوڑ کر صرف اس کھلاڑی کو قابو میںلانے کےلئے اپنی حکمت
عملی بنانا شروع کر دیتی ہے۔ کیونکہ کوہلی کے جلد آئوٹ ہونے کا مطلب ہوتا ہے کہ آدھا میچ جیت لیا گیا۔اور ایسا ہی جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ میچ کے دوران ہوا۔ جب دیوتا سمجھ کر بھارت میں پوجے جانے والے ویرات کوہلی اپنی شادی شدہ زندگی کی کرکٹ کی شروعات اچھے انداز میں کرنے میں ناکام ہو گئے اور دونوں اننگز میں ڈبل فگرز میں آئے بغیر آئوٹ ہو گئے ۔ تو بھارت میں ان کا ایک ادھیڑ عمر مداح اس قدر شدید صدمے سے دوچار ہوا کہ اس نے خود کشی ہی کر لی، بابولال نامی 63سالہ ریٹائرڈ ریلوے ملازم کوہلی کو دیوانوں کی طرح چاہتا تھا۔ لیکن اپنے اس ہیرو کو ایسے ناکام ہوتا دیکھ کر اس نے خود پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا لی۔ پولیس نے بتایا کہ بابو لال شراب کے نشے میں تھا اور اسی حالت میں اس نے خود کو جلا ڈالا۔ جس سے اس کی موت واقع ہو گئی۔تو بھارت میں ان کا ایک ادھیڑ عمر مداح اس قدر شدید صدمے سے دوچار ہوا کہ اس نے خود کشی ہی کر لی، بابولال نامی 63سالہ ریٹائرڈ ریلوے ملازم کوہلی کو دیوانوں کی طرح چاہتا تھا۔ لیکن اپنے اس ہیرو کو ایسے ناکام ہوتا دیکھ کر اس نے خود پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا لی۔ پولیس نے بتایا کہ بابو لال شراب کے نشے میں تھا اور اسی حالت میں اس نے خود کو جلا ڈالا۔ جس سے اس کی موت واقع ہو گئی۔
Urdu Khabrain
Wednesday, 10 January 2018
ویرات کوہلی کی بلے بازی میں ناکامی جان لیوا ثابت ہو گئی۔۔خودکشی کی اطلاعات
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment