https://goo.gl/A8GK3B
عمران خان کی انسداد دہشت گردی عدالت سے ضمانت منظور ہونے پرمریم نواز کا ردعمل سامنے آگیا۔
سال 2014 کے دھرنے کے دوران ایس ایس پی تشدد کیس اورپارلیمنٹ، پی ٹی وی حملہ کیس سمیت چار مقدمات میں عمران خان کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور ہونے پرسابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نوازنے ایک بار پھر کڑے نشتر برسا دیے
لاڈلے کی ضمانت نہیں ہو گی تو اور کس کی ہو گی ؟ pic.twitter.com/JwBOzzVAup
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) January 2, 2018
Urdu Khabrain
Pakistan News, Pakistan Social Media, Social Media Khabrain, Social Media News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Media News, سوشل میڈیا
No comments:
Post a Comment