Tuesday, 23 January 2018

اعصام الحق اور میٹکوسکی نے آسٹریلین اوپن کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

https://goo.gl/8iakQT
پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق قریشی اور مارسین میٹکوسکی نے آسٹریلین اوپن ڈبلز کوارٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ سیمی فائنل میں رسائی کے لئے امریکا کے بریان برادرز سے مقابلہ ہوگا۔

میلبرون میں جاری ٹینس گرینڈ سلیم آسٹریلین اوپن میں اعصام الحق قریشی اور مارسین میٹکوسکی نے ڈبلز کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔

پاک پولش جوڑی کو مالدووا کے راڈوا لبوٹ اور کورین ہیونگ چانگ کے خلاف واک اوور مل گیا جو انجری کی وجہ سے مقابلے سے دستبردار ہوگئے۔
Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...