Tuesday, 23 January 2018

امریکہ میں لاشوں کے ڈھیر لگ گئے، سڑکیں خون سے رنگین ہو گئیں،

https://goo.gl/BTHvYq
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں گزشتہ24گھنٹوں کے دوران فائرنگ کے مختلف واقعات میں 37افراد ہلاک، 57زخمی۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ کے اسلحہ سے پیدا ہونیوالی کشیدگی کو ریکارڈ کرنے والے مرکز کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 48 گھنٹوں میں امریکہ کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے 200واقعات رونما ہوئے کہ جن میں 61 افراد

ہلاکاور 99 زخمی ہو چکے ہیں، گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران فائرنگ کے 96واقعات رونما ہوئے جن میں 37افراد ہلاک جبکہ 57زخمی ہو گئے ہیں۔ زیادہ تر واقعات امریکہ کی ریاستوں اینڈیانا، کیلیفورنیا اور ویسکانسین میں ہوئے۔ خیال رہے کہ امریکہ میں اسلحہ رکھنے کیلئے لائسنس کی ضرورت نہیں ہوتی جبکہ ہر 100امریکیوں میں سے 90کے پاس اسلحہ ہوتا ہے۔
Urdu Khabrain
Top World News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral World News, World Khabrain, World News, World Urdu News, انٹرنیشنل

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...