https://goo.gl/u3mEXt
اسلام آباد : ترقی کی دوڑ میں اردو زبان پیچھے کیوں رہ جائے، قومی زبان کی لغت کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کیلئے اردو ڈیجیٹل ویب ایڈیشن کا آغاز کردیا گیا، صدر مملکت نے افتتاح کردیا، ممنون حسین کہتے ہیں اردو لغت نے ایک ہزار سال کی ثقافتی روایت کو محفوظ کردیا۔
مشکل اردو الفاظ کے معنی اب صرف ایک کلک کی دوری پر، اردو لغت بورڈ نے اردو لغت ڈیجیٹیل ویب ایڈیشن کا اجراء کردیا۔ افتتاح کرتے ہوئے صدر مملکت ممنون حسین کا کہنا تھا کہ آج اردو پورے علمی جاہ و جلال کے ساتھ عالمی زبانوں کی صف میں کھڑی ہوگئی۔
ادبی حلقے نے بھی اردو ڈیجیٹل ویب ایڈیشن کے آغاز کو اردو کی ترقی میں اہم سنگ میل اور انقلابی قدم قرار دیا۔
ہزاروں روپے میں ملنے والی 22 جلدوں پر مشتمل اردو لغت اب صرف کمپیوٹر پر ہی نہیں بلکہ موبائل اپیلی کیشن کی صورت میں بھی دستیاب ہے۔
Urdu Khabrain
News, Pakistan Sci-Tech News, Pakistani News, Samaa, Sci-Tech Khabrain, Sci-Tech News, Sci-Tech Urdu News, Urdu, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Sci-Tech News, اب, اردو, الفاظ, ایک, دوری, سائنس و ٹیکنالوجی, صرف, مشکل, معنی, پر, کلک, کی, کے
Thursday, 25 January 2018
مشکل اردو الفاظ کے معنی اب صرف ایک کلک کی دوری پر
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment