https://goo.gl/pkt3Dj
اسلام آباد (نیوزڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی رہنما و سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ پارٹی میں شہباز شریف یا کسی اور کا کوئی اختلاف نہیں ‘ تیس سال سے ہمیں الگ کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں‘ اس سال بھی کوششیں کرنے والے ناکام ہوں گے‘ جو بھی منتخب حکومت آئے اسے سکون سے کام کرنے دیا جائے۔میڈیا سے گفتگو
کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ پارٹی میں شہباز شریف یا کسی اور کا کوئی اختلاف نہیں ہم سب ایک ہیں۔ تیس سال سے ہمیں الگ کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں اس بار بھی کوششیں کرنے والے ناکام ہوں گے۔ پانچ سال سکون سے حکومت کرنے کا موقع ملنا چاہئے جو بھی منتخب حکومت آئے اسے سکون سے کام کرنے دینا چاہئے۔
Urdu Khabrain
Breaking Pakistani News, Daily Pakistan News, Online Pakistani News, Pakistan latest News, Pakistan News, Pakistan Urdu News, Pakistani Khabrain, Top Pakistani News, Urdu Khabrain, Urdu News, پاکستان
Thursday, 25 January 2018
شہباز شریف سے کیا اختلافات ہیں؟مریم نواز نے بالآخر خاموشی توڑ دی
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment