https://goo.gl/mt1pKy
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مالک نے اپنی بلی کے آگے فرش پر قرآن مجید کھول کر رکھ دیا ہے اور وہ ایک ہاتھ سے بلی کے کھانے کی چیز قرآن پاک کے اوپر سے دوسری طرف بلی کی مخالف سمت لے جاتا ہے اور کبھی دوسری جانب یہی عمل کرتا ہے ۔ مالک بھرپور کوشش
کرتا ہے کہ بلی کسی طرح قرآن شریف پر پائوں رکھ کر اپنی مطلوبہ چیز حاصل کرے مگر بجلی اپنی مطلوبہ چیز پر نظریں جمائے ہوئے ہے اور قرآنشریف کو اپنے پائوں سے محفوظ رکھتے ہوئے کبھی دائیں کبھی بائیں آتی جاتی ہےمگر مالک کی بھرپور کوشش کے باوجود بلی قرآن شریف کی بے حرمتی نہیں کرتی۔ کچھ دیر بعد مالک قرآن شریف کی جگہ دوسری کتاب رکھ دیتا ہے اور وہی پہلے والا عمل دہراتا ہے ، بلی ایک نظر کتاب کی جانب دیکھتی ہے اور پھر مالک کے ہاتھ میں پکڑی ہوئی چیز کے حصول کیلئے اس کتاب پر پائوں رکھ کر اس کی جانب لپکنے لگ جاتی ہے۔ اس ویڈیو میں صاف دیکھاجا سکتا ہے کہ مالک کی بھرپور کوشش کے باوجود بھی بلی قرآن شریف کی بے حرمتی نہیں کرتی جبکہ دوسری کتاب کو اہمیت دئیے بغیر اس پر پائوں رکھ کر مالک کی مرضی کےمطابق اپنی مطلوبہ چیز حاصل کرنے کیلئے لپکنے لگ جاتی ہے۔ کہ مالک کی بھرپور کوشش کے باوجود بھی بلی قرآن شریف کی بے حرمتی نہیں کرتی جبکہ دوسری کتاب کو اہمیت دئیے بغیر اس پر پائوں رکھ کر مالک کی مرضی کےمطابق اپنی مطلوبہ چیز حاصل کرنے کیلئے لپکنے لگ جاتی ہے۔
Urdu Khabrain
Breaking Urdu News, India Urdu News, Islamic News, Latest Urdu News, Online Urdu News, Pakistan Urdu News, Religious News, Tamil Urdu News, Top Urdu News, World Urdu News, اختیار, اللہ, اٹھیں, اپ, ایسا, بلی, بھرپور, بے, حرمتی, حفاظت, سبحان, سے, شریف, قران, مالک, نے, وائرل, والی, ڈالاکہ, کام, کر, کرانے, کرنے, کوشش, کہہ, کی, گئی, گےویڈیو, ہو
Thursday, 25 January 2018
’’قرآن شریف کی حفاظت کرنے والی بلی‘‘ مالک کی بلی سے قرآن شریف کی بے حرمتی کرانے کی بھرپور کوشش ، بلی نے ایسا کام کر ڈالاکہ بے اختیار آپ سبحان اللہ کہہ اٹھیں گے،ویڈیو وائرل ہو گئی
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment