Thursday, 25 January 2018

ہماری امن کی خواہش کو ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے: احسن اقبال

https://goo.gl/UctpzM

وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان ایک پرامن ملک ہے اور ہم اپنے ہمسایہ ملکوں کے ساتھ خوشگوار تعلقات پر یقین رکھتے ہیں۔



منگل کے روز اسلام آباد میں انسداد دہشت گردی فورس کی پاسنگ آئوٹ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہماری امن کی خواہش کو ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے۔انہوں نے کہا کہ ہم کسی کو دہشت گردی کے لئے اپنی سرزمین استعمال کرنے کی اجازت ہرگز نہیں دیں گے اور ہم دوسروں سے بھی یہی توقع رکھتے ہیں۔ا


حسن اقبال نے کہا کہ امریکہ کو پاکستان پر بے بنیاد الزامات نہیں لگانے چاہئیں اور افغان پناہ گزینوں کی باعزت واپسی کے لئے پاکستان سے تعاون کرنا چاہیے۔
Urdu Khabrain
Breaking Pakistani News, Daily Pakistan News, Online Pakistani News, Pakistan latest News, Pakistan News, Pakistan Urdu News, Pakistani Khabrain, Top Pakistani News, احسن, اقبال, امن, جائے, خواہش, سمجھا, نہ, پاکستان, کمزوری, کو, کی, ہماری

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...