Saturday, 20 January 2018

آپ کے تما م چھوٹے بڑے مسئلوں کا حل ۔۔ کالی کشمش گھر لے آئیں اور طاقت کا ایسا خزانہ حاصل کریں کہ اگلا بندہ بھی کہے کہ اف میری توبہ

https://goo.gl/36gVsG
بے مثالی قوت، دماغی تقویت، نظر کی قوت اور عینک کے توڑ کیلئے قدرت نے کالی کشمش میں ایسی خاصیت رکھی ہے کہ یہ تمام مسائل کو حل کرتی ہے.زرک شیریں کے نام سے جانے جانی والی یہ سیاہ کشمش باریک دانے جو کہ عموماً ڈبل روٹی یا کیک میں ڈالے جاتے ہیں کسی بھی عام پنساری کی دکان سے مل جائے گی. یہ زرشک شیریں دماغی تقویت، نظر کی قوت، عینک کے توڑ کیلئے قدرت کا ایک انوکھا طبی راز ہے.

دائمی سردرد کے مریض یا جن کے چہرے پر جھریاں بڑھتی چلی جارہی ہوں ان کیلئے بہت مفید ہے. قبض، قبل از وقت بڑھاپا، جسم کی تھکن، طبیعت کی تھکن، ہیپاٹائٹس کا پرانے سے پرانا مریض جگر کی کوئی تکلیف، کالا یرقان ہو یا پیلا، جگر سکڑ رہا ہو یا جگر کا کینسر بتایا گیا ہو، ان سب کیلئے انوکھا تریاق ہے. صبح نہار منہ اور عصر کے بعد کھانے کا ایک چمچ زر شک شیریں نیم گرم دودھ کے بڑے گلاس کے ساتھ خوب چبا چبا کر کھائیں.

گرمی کے موسم میں اس کو ایک انوکھا مزہ ہے . عرق گلاب ایک چھوٹا چائے کا کپ لے کر اس میں دو بڑے چمچ زرشک شیریں کے رات کو بھگودیں. صبح نہار منہ زرشک شیریں خوب چبا چبا کر کھائیں اور اوپر سے ہلکا ہلکا گھونٹ عرق گلاب کاپی لیں حسن، جوانی، نکھار، شادمانی، دماغ، دل، پٹھے، اعصاب، جسمانی قوتیں اور کھوئی ہوئی طاقتوں کے حصول کیلئے اس سے بڑھ کر کوئی چیز شاید آپ کو نہ ملے.
Urdu Khabrain
Health Khabrain, Health News, Health Urdu News, Pakistan Health News, Pakistani News, Top Health News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Health News, ائیں, اور, اپ, اگلا, ایسا, بندہ, بڑے, بھی, تما, حاصل, حل, خزانہ, صحت, طاقت, لے, م, مسئلوں, چھوٹے, کا, کالی, کریں, کشمش, کہ, کہے, کے, گھر

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...