Monday, 8 January 2018

”جھینگا‘ حلال یا حرام ؟ بڑا فتویٰ آگیا

https://goo.gl/H9B8Uw
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بھارتی ریاست تلنگانا کے شہر حیدرآباد میں موجود جامعہ نظامیہ نے جھینگے (Prawns) کھانے کے خلاف فتویٰ جاری کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق یہ فتویٰ رواں سال کے آغاز پر یکم جنوری کو جاری کیا گیا۔

ٹائمز آف انڈیا میں شائع رپورٹ کے مطابق یہ فتویٰ جامعہ نظامیہ کے چیف مفتی محمد عظیم الدین کی جانب سے جاری کیا گیا۔ فتوے میں کہا گیا کہ جھینگے مچھلی کی کسی قسم سے تعلق نہیں رکھتے۔ انہوں نے کہا کہ جھینگا مکروہ تحریم کے زمرے میں آتا ہے جس کا مطلب ہے کہ اس کا کھانا حرام کھانے جیسا اور غیر واجب ہے۔ واضح رہے کہ اسلام میں اشیائے خوردونوش سے متعلق تین زمرے ہیں۔ حلال، حرام اور مکروہ۔
Urdu Khabrain
Pakistan Religion News, Pakistani News, Religion Khabrain, Religion News, Religion Urdu News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Religion News, مذہب

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...