Monday, 8 January 2018

پاکستان میں ٹیلنٹ کی کبھی کمی نہیں رہی: سید نور

https://goo.gl/mNGZeL

معروف ہدایتکار و پروڈیوسر سید نور کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کبھی کمی نہیں رہی۔ ’’معروف ہدایتکار و پروڈیوسر سید نور کا کہنا ہے کہ پاکستان فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے تمام لوگوںکو مل کربہتری کے لیے کام کرنا ہوگا۔ یکجا ہوکرجب کوئی بڑا قدم آگے بڑھایا جائے گا تواس سے نقصان کا خطرہ کم اورفائدہ زیادہ ہونے کے امکانات ہیں۔



سید نور نے کہا کہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کبھی کمی نہیں رہی۔ شاندارماضی کی بات کریں تووسائل میں کمی کے باوجود بہترین کام سلوراسکرین پرپیش کیا گیا اورآج کے دورمیں تووسائل ہی وسائل ہیں اورنوجوان فلم میکرز بھی اچھا کام کرنے کی خوب صلاحیتیں رکھتے ہیں۔ اس لیے ضروری ہے کہ سب مل کرکام کریں ، تاکہ پاکستان فلم انڈسٹری ترقی کرے۔


Urdu Khabrain
Pakistan Showbiz News, Pakistani News, Showbiz Khabrain, Showbiz News, Showbiz Urdu News, Top Showbiz News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Showbiz News, شوبز

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...