https://goo.gl/zpGDUa
راولاکوٹ(نیوزڈیسک)کشمیری دو شیزہ پاکستانی قومی کرکٹر حما د اعظم کی شریک حیات بن گئیں ۔دعوت ولیمہ میں آزاد کشمیر کے وزیر اعظم سابق صدر ریاست سمیت مختلف مکاتب فکر کی شرکت ۔راولاکوٹ ریڑھ بن سے تعلق رکھنے والی انعم الطاف حماد اعظم کی جیو ن ساتھی ٹھہریں ۔
دعوت ولیمہ کی تقریب میں وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر ،سابق وزیرا عظم و سابق صدرِ آزاد کشمیر محمد یعقوب خان ،راولپنڈی نسیم خان سدوزئی ،آزاد کشمیر کے وزیر اطلاعات راجہ مشتاق منہاس ،کشمیر جرنلسٹس فورم کے صدر عابد خورشید جے کے ایل ایف کے سیاسی شعبہ کے سابق سربراہ انور اقبال ایڈووکیٹ اور دیگر مکاتب فکر نے شرکت کی ۔حماد اعظم کی بارات کا بینڈ باجے کے ساتھ بھرپور استقبال کیا گیا ۔انعم الطاف مسلم لیگ(ن) آزاد کشمیر متحدہ عرب امارات کے صدر الطاف خان کی بیٹی ہیں ۔
Urdu Khabrain
Pakistan Sports News, Pakistani News, Sports Khabrain, Sports News, Sports Urdu News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Sports News, World Sports News, اج, اہم, بڑی, بیٹی, خبر, سے, شادی, صدر, قومی, لی, لیگ, مسلم, ن, نےچپکے, ٹیم, کر, کھلاڑی, کھیل, کی, کے
Monday, 1 January 2018
آج کی بڑی خبر ،قومی ٹیم کے اہم کھلاڑی نےچپکے سے مسلم لیگ( ن) کے صدر کی بیٹی سے شادی کر لی
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment