Tuesday, 16 January 2018

پاکستا ن پر حملے کا خطرہ۔۔حکومت اور فوج نے سر جوڑ لیا، اہم فیصلہ

https://goo.gl/EG72qy
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر خارجہ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ”را“ اور”این ڈی ایس“ مل کر پاکستان میں عدم استحکام پھیلا رہے ہیں،افغان سرزمین پردہشتگردوں کی محفوظ پناہ گاہوں سے پاکستان کو شدید خطرہ ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسلام آباد میں تعینات تمام ممالک کے سفیروں کودفتر خارجہ کی جانب سے تفصیلی بریفنگ دی گئی ۔ترجمان کے

مطابق تمام سفرا کووزیرخارجہ اورسیکریٹری خارجہ اورہائی کمشنرزنے بریفنگ دی جس میں ڈی جی ملٹری آپریشن،ڈی جی ملٹری ایم آئی کی بھی بریفنگ میں شریک تھے۔ترجمان کے مطابق دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی کوششوں سے متعلق، ورکنگ باونڈری ،کنٹرول لائن پربھارتی جنگ بندی کی خلاف ورزیوں پربھی تفصیلی بریفنگ دی گئی۔بریفنگ میں بتایا گیا کہ گزشتہ چار سال میں پاکستان نے دہشتگردوں کے خلاف کامیاب کارروائیاں کیں۔
Urdu Khabrain
Breaking Pakistani News, Daily Pakistan News, Online Pakistani News, Pakistan latest News, Pakistan News, Pakistan Urdu News, Pakistani Khabrain, Top Pakistani News, Urdu Khabrain, Urdu News, پاکستان

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...