https://goo.gl/LC88Uu
پاکستان بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا جہاں اس کا سامنا روایتی حریف بھارت سے ہو گا۔ بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کی میزبانی پاکستان کے پاس ہے لیکن بھارت کے انکار کی وجہ سے فائنل شارجہ میں رکھا گیا تھا، جہاں اس کا مقابلہ اب ایک بار پاکستان کے ساتھ ہوگا ،دیکھنا ہے کہ وہ پاکستان کے ساتھ میچ کھیلتا ہے یانہیں کیونکہ بھارتی حکومت کی ہٹ دھرمی کے باعث پاکستان اور بھارت کی سینر کرکٹ ٹیموں کے درمیان کوئی بھی ہوم یا اوے سیریز منعقد نہیں ہو سکی۔
پاکستان نے سری لنکا کو .156 . رنز سے شکست دیکر پانچویں بلائنڈکرکٹ ورلڈکپ کے فائنل کیلیے کوالیفائی کیا، پاکستان کے اسکور489 کے جواب میں سری لنکا کی ٹیم 40 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر. 333 رنز بنا سکی۔ میگاایونٹ کا فائنل 20 جنوری بروز ہفتے کو شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں روایتی حریف پاکستان اوربھارت کے مابین کھیلا جائے گا۔
Urdu Khabrain
Saturday, 20 January 2018
بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ: فائنل میں پاکستان اور بھارت مدمقابل ہونگے
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment