Tuesday, 9 January 2018

سلیم شہزاد کی عمران خان سے ملاقات، پی ٹی آئی میں شمولیت کا امکان

https://goo.gl/rFxyPS

ایم کیو ایم کے سابق رہنما سلیم شہزاد نے بنی گالا میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات کی ہے ۔



پی ٹی آئی ترجمان فواد چوہدری نے سلیم شہزاد کو پارٹی میں خوش آمدید کہا۔ ان کا مزید کہناتھا کہ سلیم شہزاد کی عمران خان سے ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال اورباہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔




PTI welcomes #SaleemShahzad #Karachi pic.twitter.com/zDKqGvmlTj


— Fawad Hussain (@fawadchaudhry) January 9, 2018

یاد رہے کہ سلیم شہزاد حال ہی میں وطن واپس لوٹے ہیں، ان کا شمار ایم کیو ایم کے بانی اراکین میں ہوتا ہے۔


سلیم شہزاد کے اس بیان کے بعد ان کی بنیادی رکنیت ختم کردی گئی، بعد ازاں انہوں نے 15 اکتوبر 2015 کو ایک بیان بھی جاری کیا تھا کہ وہ سیاست چھوڑنے کے بارے میں سوچ رہے ہیں۔


Urdu Khabrain
Breaking Pakistani News, Daily Pakistan News, Online Pakistani News, Pakistan latest News, Pakistan News, Pakistan Urdu News, Pakistani Khabrain, Top Pakistani News, آئی, امکان, خان, سلیم, سے, شمولیت, شہزاد, عمران, ملاقات, میں, ٹی, پاکستان, پی, کا, کی

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...