Monday, 29 January 2018

دو خواتین سمیت تین افراد جاں بحق جبکہ ایک خاتون

https://goo.gl/Trs4GZ
چارسدہ میں تھانہ بٹگرام کے علاقہ ڈھیری سکندر خان میں دوگروپوں میں فائرنگ کے تبادلے میں دوخواتین اورایک مرد جاں بحق ہوگیا۔ فائرنگ سے ایک خاتون زخمی بھی ہوئی جسے طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ فائرنگ کے واقعے کے بعد پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاشوں کو پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردیا ہے۔ جائے وقوع سے شواہد اکھٹے کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق مرنے والوں میں پولیس اہلکار اور دوخواتین شامل ہیں۔ ڈپی او چارسدہ کے مطابق فائرنگ کرنیوالے ملزمان میں سے ایک ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کر لیا گیا ہے۔
Urdu Khabrain
Breaking Urdu News, India Urdu News, Latest Urdu News, Online Urdu News, Pakistan Urdu News, Tamil Urdu News, Top Urdu News, World Urdu News, افراد, ایک, بحق, تین, جاں, جبکہ, خاتون, خواتین, دو, سمیت

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...