https://goo.gl/dDMG9N
کبھی کالا چشمہ، کبھی ٹوپی، کبھی شیروانی تو کبھی کرتا پہنے کرینہ کپور خان کے ننھے صاحبزادے تیمور علی خان کا ہر انداز مداحوں کو خوب بھاتا ہے۔
لی وڈ کے نواب سیف علی خان اور خوبرو اداکارہ کرینہ کپور کے بیٹے تیمور علی خان کی معصومیت کے سب ہی اسیر ہیں اور اب ان کا بالوں پر کنگھی کرنے کا اسٹائل بھی مقبول ہوگیا ہے۔
ننھے تیمور کی کنگھی کرتے ہوئے ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں ان کی معصومیت اور دلکش انداز نے مداحوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرلی ہے۔
گزشتہ برس دسمبر میں تیمور علی خان کی پہلی سالگرہ سادگی سے پٹودی پیلس میں منائی گئی تھی اور وائرل ہونے والی یہ تصویر سالگرہ کے لیے تیار ہونے سے قبل کی ہے۔
Urdu Khabrain
Pakistan Showbiz News, Pakistani News, Showbiz Khabrain, Showbiz News, Showbiz Urdu News, Top Showbiz News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Showbiz News, شوبز
Wednesday, 24 January 2018
ننھے تیمور کی کنگھی کرنے کا اسٹائل سوشل میڈیا پر مقبول
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment