https://goo.gl/vKspKS
اسلا م آ باد (نیوز ڈیسک) گورنر اسٹیٹ بینک طارق باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان آئی ایم ایف کے ساتھ قرضے کے ایک اور پروگرام میں نہیں جا رہا، رواں مالی سال عالمی بینک سے 4 ارب ڈالرجبکہ اے ڈی بی سے 2ارب ڈالر آنے ہیں۔تفصیلات کے مطابق بد ھ کو گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان طارق باجوہ نے زرمبادلہ کی صورتحال پر سینٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کو
ان کیمرہ بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ رواں مالی سال درآمدات کو کنٹرول نہیں کر پائے۔دوسری جانب چیئرمین کمیٹی سلیم مانڈوی نے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کیمرہ اجلاس میں گورنر اسٹیٹ نے بتایا ہے کہ ملک میں زرمبادلہ کے ذخائر کی صورتحال تسلی بخش ہے اور قومی قرضہ کم اور غیرملکی قرضہ بڑھا رہے ہیں، جو کہ انتہائی خطر ناک بات ہے، درآمدات کو کنٹرول نہیں کر پائے، گزشتہ 2 سالوں کے دوران غیر ملکی ائیر لائن نے پاکستان سے ڈیڑھ ارب ڈالر کمائے۔چیئرمین کمیٹی نے کہا کہ غیر ملکی ائیر لائن کو اوپن اسکائی دینے سے ملکی پیسہ باہر جارہا ہے ،کچھ تو کنٹرول ہونا چاہیے۔اس موقع پر آئندہ اجلاس میں تمام ائیر لائن کا پاکستان میں ڈیٹا مانگ لیا گیا ہے، جولائی 2018 سے ملک بھر میں 100 روپے اور اس سے اوپر کے نوٹوں کو چیک کرنے کے لیے مشینیں نصب کر دی جاہیں گی۔
Urdu Khabrain
Business Khabrain, Business News, Business Urdu News, Pakistan Business News, Pakistani News, Top Business News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Business News, بزنس
Wednesday, 24 January 2018
کیاپاکستان آئی ایم ایف سے مزیدقرضہ لینے والاہے؟گورنرنر اسٹیٹ بینک نے دھماکےد اراعلان کردیا
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment