Wednesday, 24 January 2018

سوشل میڈیا پر لوگوں کا بھروسہ کم ہوگیا: رپورٹ

https://goo.gl/UTvNDR

برطانوی سروے کی رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی ہےکہ لوگوں کا سوشل میڈیا پر آنے والی خبروں پر یقین کرنے کا رجحان کم ہوتا جارہا ہے اور چار میں سے صرف ایک شہری ہی سوشل میڈیا پر بھروسہ کرتا ہے۔



سروے میں کہا گیا ہے کہ 2012 کے مقابلے میں اب ٹیلی ویژن اور ریڈیو پر شہریوں کا یقین 61 فیصد تک پہنچ گیا، سماجی رابطوں کی ویب سائٹس، فیس بک اور ٹوئٹر سے مطالبہ کیا جاتا رہا ہےکہ آن لائن انتہاپسندی اور جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے مزید اقدامات کیے جائیں جب کہ حکومت سے بھی اس بارے میں قانون سازی کرنے کے بارے میں کہا جاتا رہا ہے۔


Urdu Khabrain
Pakistan Sci-Tech News, Pakistani News, Sci-Tech Khabrain, Sci-Tech News, Sci-Tech Urdu News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Sci-Tech News, سائنس و ٹیکنالوجی

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...