https://goo.gl/JzDuPp
ایک نئی اسٹارٹ اپ کمپنی نے ایسی اسمارٹ واچ تیار کی ہے جو واچ کے فریم سے باہرنکل آتی ہے اور اسمارٹ فون میں تبدیل ہوجاتی ہے۔
جیمز بونڈ فلموں کی طرح تیار کی جانے والی اس گھڑی کو ’’شیل اسمارٹ واچ‘‘ کا نام دیا گیا ہے جسے ڈبل ڈیوٹی موبائل آلہ کہا جاسکتا ہے۔
انٹرنیٹ کی کراؤڈ فنڈنگ کے بعد یہ ایجاد اگلے ماہ فروخت کی جائے گی جو گھڑی بھی ہے اور موبائل فون بھی۔
عام حالات میں شیل واچ آپ کی کلائی کے سانچے میں فٹ ہو کر اسمارٹ واچ کا کام کرتی رہتی ہے لیکن جب آپ اس سے فور جی رابطہ کرتے ہیں تو اس گھڑی سے اس کے ماؤتھ پیس (مائیک) اور ایئر پیس (اسپیکر) باہر آجاتے ہیں جو اسے اسمارٹ اینڈروئیڈ فون بنادیتے ہیں۔
یہ دونوں ایک طرح کے انٹینا کا کام بھی کرتے ہیں۔
واچ موڈ میں اسمارٹ فون گھڑی بن کر کلائی کے بیلٹ کا حصہ بن جاتا ہے۔
دوسری جانب پوری واچ واٹر پروف ہے جس میں وائی فائی، جی پی ایس اور جی ایس ایم فنکشن کی سہولتیں بھی فراہم کی جارہی ہیں۔
Urdu Khabrain
Pakistan Sci-Tech News, Pakistani News, Sci-Tech Khabrain, Sci-Tech News, Sci-Tech Urdu News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Sci-Tech News, سائنس و ٹیکنالوجی
Wednesday, 24 January 2018
اسمارٹ فون میں تبدیل ہونے والی اسمارٹ واچ
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment