https://goo.gl/nqbd8P
گھوٹکی(ویب ڈیسک)پیپلزپارٹی کے رکن سندھ اسمبلی سرداراحمد پتافی انتقال کرگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پیپلزپارٹی سندھ کے رکن سندھ اسمبلی سرداراحمد پتافی کچھ عرصے سے کینسرکے مرض میں مبتلا تھے۔ جبکہ سرداراحمد پتافی کاپچھلے کچھ عرصے سے کراچی کے ہسپتال میں علاج بھی چل رہاتھا۔
سردارپتافی گھوٹکی سے رکن سندھ اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔سرداراحمد پتافی پیپلزپارٹی کے انتہائی وفادار رہنماؤں میں شمارے کیے جاتے تھے۔ان کی وفات پرچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹواور سابق صدرآصف زرداری نے اظہارافسوس کیاہے۔
Urdu Khabrain
Thursday, 18 January 2018
اناللہ واناالیہ راجعون پیپلزپارٹی میں صف ماتم بچھ گئی ۔۔اہم ترین رہنماکاانتقال
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment