Monday, 8 January 2018

آج کل کی کھانے کی عادات کی وجہ سے سینے کی جلن اور بد ہضمی ایک عام سی چیز بن گئی ہے لیکن آج ہم آپ کو ایک ایسا مشروب بتائیں گے کہ جس کے استعمال سے آپ اس مسئلے سے نجات حاصل کرسکیں گے

https://goo.gl/9y9HN2
اجزاء
*دو کپ کوکونٹ والا دودھ یا سادہ دودھ
*ایک چمچ ہلدی
*ایک چوتھائی کالی مرچ(اگر آپ کالی مرچ استعما ل کریں گے تو ہلدی جلد ہضم ہوجائے گی)
*ایک ادرک کا ٹکڑا
*شہد حسب ذائقہ
بنانے کی ترکیب
تمام اجزاءکو سوائے شہد کو ایک پین میں ڈال لیںاور اچھی طرح ہلا لیں۔اس کے بعد تھوڑی دیر کے لئے اسے ابالیں اور اس کے بعد چولہے کی آنچ کم کرکے اسے پانچ منٹ تک پکائیں۔ادرک نکال لیں اور اب مشروب میں شہد ملا دیں۔اب اس مشروب کو ٹھنڈا کرکے نوش فرمائیں اور سینے کی جلن سے نجات پائیں۔
نوٹ:جن لوگوں کو السر کا مسئلہ درپیش ہوتو وہ کالی مرچ نہ ڈالیں کہ اس سے انہیں تکلیف ہوسکتی ہے
Urdu Khabrain
Health Khabrain, Health News, Health Urdu News, Pakistan Health News, Pakistani News, Top Health News, Urdu Khabrain, Urdu News, UrduOfficialcom, Viral Health News, آج, آپ, اس, استعمال, اور, ایسا, ایک, بتائیں, بد, بن, جس, جلن, حاصل, سی, سینے, سے, صحت, عادات, عام, لیکن, مسئلے, مشروب, نجات, وجہ, چیز, کرسکیں, کل, کو, کھانے, کہ, کی, کے, گئی, گے, ہضمی, ہم, ہے

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...