https://goo.gl/7BB7nv
اٹلی میں منعقد ہونے والے حالیہ ریفرنڈم میں ”نہیں“ کا ووٹ ڈالنے والے شہریوں کو جسمانی لطف فراہم کرنے کا وعدہ کرنے والی اطالوی نژاد ماڈل وعدہ پورا کرنے کے لئے واقعی اٹلی پہنچ گئی، تاہم چند دن کی مشقت کے بعد اس کا کہنا ہے کہ وہ تھک گئی ہے اور کچھ آرام کے بعد اگلے مرحلے کا آغاز کرے گی. دی مرر کی رپورٹ کے مطابق 27 سالہ پاﺅلا سالینو اطالوی نژاد امریکی شہری ہے.
اس نے اعلان کیا تھا کہ آئینی اصلاحات کی تجویز کو رد کرنے والے تمام ووٹروں کو مفت جسمانی لذت فراہم کرے گی. اتفاق سے لوگوں کی اکثریت نے اصلاحات کی مخالفت میں ووٹ ڈال دیا. اطالوی میڈیا کے مطابق 59فیصد افراد نے آئینی اصلاحات کے خلاف ووٹ ڈالا، جن کی تعداد تقریباً 2 کروڑ بنتی ہے. پاﺅلا کے اعلان کو ہر کوئی مذاق قرار دے رہا تھا لیکن ریفرنڈم کے بعد وہ سچ مچ اٹلی پہنچ گئی. اس نے اپنا شرمناک وعدہ پورا کرنے کیلئے پہلے مرحلے کا آغاز 7 جنوری کو پالرموشہر سے کیا، لیکن 400 افراد کے ساتھ بے حیائی کے بعد کچھ دنوں کا وقفہ لینے کا اعلان کردیا ہے. اس کا کہنا ہے کہ وہ تھک گئی ہے، البتہ اپنے وعدے پر قائم ہے اور کچھ دن کے وقفے کے بعد دوسرے مرحلے کا آغازکرے گی. پاﺅلا نے بے حیائی کے مشن کی تفصیل بتاتے ہوئے کہا کہ یکم فروری سے دوسرے مرحلے کا آغاز ہوگا، اور کل 11مزید مراحل ہوں گے. وہ جن مزید شہروں میں جائے گی ان میں فوگیا، کامپوباسو، لاتینا، پوستیانو، کاتانزارو، سالرنو، کاگیلیاری، بوڈوسو، کانیگیونی، پرفیوگس، کتانیہ اور بومارونو شامل ہیں. وہ ان شہروں میں کل 10 لاکھ شہریوں کے ساتھ اپنا وعدہ پورا کرنے کا عزم رکھتی ہے. دریں اثناءاس کی آمد کے منتظر شہری ای میل کے ذریعے دھڑا دھڑ رجسٹریشن کروارہے ہیں.
Urdu Khabrain
Pakistan Showbiz News, Pakistani News, Showbiz Khabrain, Showbiz News, Showbiz Urdu News, Top Showbiz News, Urdu Khabrain, Urdu News, UrduOfficialcom, Viral Showbiz News, ائی, اداکارہ, اس, انکھیں, اپ, ایسی, ایک, بات, باہر, بھی, جو, رہے, سمجھ, سن, شرمناک, شوبز, فحش, لگائیں, لیکن, وہی, کانوں, کر, کو, کہ, کی, کیوں, گے, ہاتھ, ہوئی, ہیں, ہیںوجہ, ہے
Monday, 8 January 2018
اس فحش اداکارہ کی آنکھیں باہر کیوں آئی ہوئی ہیں؟وجہ وہی ہے جو آپ سمجھ رہے ہیں لیکن ایک ایسی شرمناک بات بھی ہے کہ سن کر آپ کانوں کو ہاتھ لگائیں گے
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment